چینی صدر امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے انٹرنیشنل By editor On ستمبر 21, 2026 0 Share بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 23 سے 25 ستمبر تک امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ 0 Share