وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے جرمن ادارے ہوپ چلڈرن کینسر سینٹر کے اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس کے تحت جرمنی کی جانب سے بچوں میں کینسر کے علاج کے حوالے سے معاونت پر اتفاق کیا گیا۔ Read more
چینی صدر کی اہلیہ نے 2025 کے لئے یونیسکو کے ”لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ“ کی تقریب اور اس ایوارڈ کے قیام کی 10ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی Read more