سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں نے پاکستان می‌ بجلی کی قیمت کو کم کیا ہے، چینی وزارت خا رجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کے بارے میں کہا ہے کہ دو نوں مما لک ہمہ موسمی اسٹریٹجک شراکت دار ہیں جو ہر دکھ اور سکھ میں شریک ہیں۔ چین نے ہمیشہ…
Read More...

چین کی سفارتکاری کی مجموعی صورت حال میں مصر کو ایک اہم مقام حاصل ہے، وانگ ای

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مصر کے وزیر خارجہ اور امیگریشن ، بدرعبدالعاطی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔بد ھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور مصر کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری…
Read More...

اچھے پارٹنر کی وجہ سے راستے کھلتے ہیں: اداکارہ حنا چوہدری کا لوگوں کو شادی کا مشورہ

اداکارہ حنا چوہدری نے لوگوں کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حنا چوہدری نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جہاں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ کو کبھی محسوس ہوا کہ ماں بننے کے بعد کام…
Read More...

عالمی برادری کی جانب سے کھیلوں کے میدان میں  تسلط پسندانہ اقدامات پر امریکہ کی مذمت

چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے عالمی جواب دہندگان کے لیے کرائے گئے ایک آن لائن سروے کے مطابق 95.01 فیصد جواب دہندگان نے کھیلوں کے نام پر اپنے مخالفین کو دبانے کے…
Read More...