آسٹریلوی فوجی طیارے نے چین کی فضائی حدود میں دراندازی کی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں شی شا جزائر پر چین کی فضائی حدود میں آسٹریلوی فوجی طیارے کی دانستہ دراندازی کے حوالے سے سوال کا جواب…
Read More...

چینی وزیراعظم نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ جمعہ کے روزہاربن میں نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے اور اس تقریب…
Read More...

قومیتی امور کو مضبوط اور بہتر بنانے کے حوالے سے چینی صدر کے اہم خیالات کی مطالعاتی کتاب کا اجرا ء

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کتاب ” قومیتی امور کو مضبوط اور بہتر بنانے کے حوالے سے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ کے اہم خیالات کا مطالعہ ” حال ہی میں ملک بھر میں شائع کی گئی ہے ۔کتاب کو 14 ابواب میں…
Read More...

چین اور امریکہ کے تعلقات میں مجموعی طور پر استحکام رہا ہے، چینی سفیر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ کو امریکہ میں چائنا جنرل چیمبر آف کامرس کی 20 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا اور انہوں نے کلیدی تقریر کی تھی۔جمعرات کے…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ اور پاکستان میں چینی سفارت خانے کے باہمی اشتراک سےچین پاکستان سپورٹس کارنیوال کا…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین کے شہر ہاربن میں جاری 09ویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کی سرگرمیاں دنیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ اسی تناظر میں چائنا میڈیا گروپ اور پاکستان میں عوامی…
Read More...

وزن کم کرنے والی دوا اوزمپیک کی ڈیمانڈ میں نمایاں اضافہ

نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ذیابیطس اور وزن میں کمی کے علاج کے لیے مخصوص دوا اوزمپیک کے نسخے پہلے سے بھی زیادہ تعداد میں دیے جارہے ہیں۔ اوزمپیک جسم کو زیادہ انسولین پیدا کرنے…
Read More...

فلپائن کا “ٹائفون” درمیانی فاصلے تک مار کرنے والا میزائل نظام کی تنصیب کے لئے امریکہ کے ساتھ تعاون…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی امریکی تنصیب کے معاملے پر، چین…
Read More...

چین کا عالمی ترقی اور انسانی فلاح و بہبود کے لیے مصنوعی ذہانت کے فروغ پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چینی صدرشی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور نائب…
Read More...