Browsing Category
بزنس
پاکستان نے ایس سی او میں ڈیجیٹل اکنامک کو آپریشن کے 12 منصوبوں پر دستخط کر دئیے
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی تعاون تنظیم کا ڈیجیٹل اکنامک فورم چین کے شہر تھیئن جن میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس فورم کے ایک اہم ایجنڈے کے طور پر، فورم میں ڈیجیٹل اکانومی میں تعاون کے متعدد!-->…
Read More...
Read More...
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی: (نیوز ڈیسک) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 7 سو روپے کا ہوگیا۔
!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے جی ڈی پی میں تقریباً 35 ٹریلین یوآن اضافہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے “14 ویں پانچ سالہ منصوبے کی اعلی معیار کی تکمیل” کے موضوع پر پہلی پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔
بد ھ کے روز چین کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
انڈیکس میں 826 پوائنٹس کی کمی,ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔
کراچی: (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی کی لہر دم توڑگئی، ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون سے ہوگیا
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عالمی معیشت اور مختلف ممالک کی ترقی کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیراعظم
ریو ڈی جنیرو (نیوز ڈیسک)چینی وزیر اعظم لی چھیانگ سے ڈبلیو ٹی او کی ڈائریکٹر جنرل اینگوزی اوکونجو ایوالا نے ملاقات کی۔ منگل کے روزلی چھیانگ نے کہا کہ موجودہ عالمی تجارتی صورتحال میں بڑی!-->…
Read More...
Read More...
یورپی یونین تجارتی معاملات کا “مصالحتی کوڈ”، عالمی تجارت کے لئے بہترین حوالہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت تجارت نے یورپی یونین کی جانب سے درآمد کردہ مخصوص مشروبات کے خلاف اینٹی ڈمپنگ تحقیقات پر حتمی فیصلے کا اعلان کیا ، جس کے مطابق 5 جولائی سے یورپی یونین میں!-->…
Read More...
Read More...
چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3.3174 ٹریلین ڈالر تک جا پہنچے
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے اعداد و شمار کے مطابق جون کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3.3174 ٹریلین امریکی ڈالر تک جا پہنچے.
جو مئی کے اختتام!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 132129 رہی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 7 ہزار 570 پوائنٹس اضافے سے1 لاکھ31!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور لاطینی امریکہ یکجہتی اور تعاون کے فروغ کے لئے مل کر کام کریں گے، اسپیکر میکسیکن پارلیمنٹ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ میکسیکو کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سرجیو گوٹیریز لونا نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے چین کا دورہ کیا ۔ چین میں قیام کے دوران چائنا میڈیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین میں طبی آلات کی صنعت کا پیمانہ 1.2 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے “چائنا میڈیکل ڈیوائس سپلائی چین ڈویلپمنٹ رپورٹ (2025)” جاری کی۔
رپورٹ کے مطابق ، “14 ویں پانچ سالہ منصوبہ” کی مدت کے!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
