Browsing Category
بزنس
چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
بیجنگ :چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 اختتام پذیر ہو گیا۔نمائش میں دنیا کی 500 بڑی کمپنیوں اور مختلف صنعتوں کی سرکردہ کمپنیوں سمیت 400 سے زائد عالمی کاروباری اداروں نے!-->…
Read More...
Read More...
26ویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں چین میں سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع نمایاں
بیجنگ :26واں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ 8 سے 11 ستمبر تک چین میں منعقد ہوا۔ 129 ممالک اور خطوں سمیت 30 بین الاقوامی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 1،200 سے زائد سرکاری!-->…
Read More...
Read More...
خدمات کی تجارت کی جامع ترقیاتی سطح سے متعلق چین کی درجہ بندی میں 2018 کے مقابلے میں 5 درجے کی بہتری،…
بیجنگ :چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2026 کے دوران خدمات کی تجارت اور کھپت کے مربوط فروغ پر علمی تبادلے کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں خدمات کی تجارت کی عالمی ترقی اور ان!-->…
Read More...
Read More...
چین میں خدمات کی تجارت کا نیا ڈھانچہ تیزی سے تشکیل پا رہا ہے، رپورٹ
بیجنگ :چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2026 ، 9 سے 13 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہو رہا ہے۔بدھ کے روز چینی صدر شی جن پھنگ نے زور دیا ہے کہ چین کو اعلیٰ معیار کی خدمات کی درآمدات!-->…
Read More...
Read More...
چین کی اشیاء کی تجارت میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.6 فیصد اضافہ
بیجنگ :چین کےکسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 34.78 ٹریلین یوآن رہی، جو!-->…
Read More...
Read More...
عالمی معاشی حکمرانی کو نئی شکل دینے والا چینی تصور مرکز نگاہ بن گیا ، چینی میڈیا
بیجنگ: تین ستمبر 2016کو چینی صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو میں جی 20 بزنس سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے عالمی معاشی حکمرانی کے تصور کو پہلی بار باقاعدہ متعارف کرایا: کو!-->…
Read More...
Read More...
چین کی سماجی لاجسٹکس کا مجموعی حجم 214.5 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا
بیجنگ :چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے رواں سال جنوری سے جولائی تک لاجسٹکس کے شعبے کے اعداد و شمار جاری کیے۔ اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے میں چین کی لاجسٹکس سرگرمیوں میں!-->…
Read More...
Read More...
چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2026 میں کئی شعبوں کی جدید ٹیکنالوجیز اور مصنوعات کی نمائش…
بیجنگ : چین کی ریاستی کونسل کے دفترِ اطلاعات میں منعقدہ پریس کانفرنس میں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2026 کی تیاریوں میں پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔بتایا گیا کہ رواں سال!-->…
Read More...
Read More...
چین کی جی ڈی پی میں پہلی ششماہی میں 4.7 فیصد اضافہ
بیجنگ : چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کا 24واں اجلاس 25 سے 28 اگست تک بیجنگ میں منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس میں "رواں سال قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے منصوبے پر عمل!-->…
Read More...
Read More...
چھبیسواں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ 8 سے 11 ستمبر تک شیامن میں منعقد ہوگا
بیجنگ:چین کی وزارت تجارت نے ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی جانب سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 26واں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ، 8 سے 11 ستمبر تک چین کے!-->…
Read More...
Read More...
