Browsing Category
ڈپلومیٹک کارنر
چین اور روس کو مشرقی ایشیا تعاون میکانزم کو فروغ دینا چاہئے، چینی وزیر خارجہ
کوالالمپور (نمائندہ خصوصی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی ہے۔
جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ آسیان کے اہم ڈائیلاگ پارٹنرز کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عالمی تہذیبوں کے مکالمے پر وزارتی کانفرنس میں شرکا کا اظہار خیال
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) عالمی تہذیبوں کے مکالمے کی دو روزہ وزارتی کانفرنس بیجنگ میں شروع ہوئی۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق تقریباً 140 ممالک اور خطوں سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد!-->…
Read More...
Read More...
مشرقی ایشیائی تعاون کی مجموعی صورت حال اچھی ہے، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں آسیان، چین، جاپان اور جنوبی کوریا (10+3) وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔
جمعہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ 10+ 3 تعاون!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور ملائیشیا کو، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے لیے تعاون کے منصوبوں پر عمل درآمد کر نا چاہیئے،…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کوالالمپور میں ملائیشیا کے وزیر خارجہ محمد حسن سے ملاقات کی۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ فریقین کو دونوں ممالک کے!-->…
Read More...
Read More...
ترسیلات زر میں 26.6 فیصد اضافہ انتہائی خوش آئند ہے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گزشتہ مالی سال میں تاریخ کی بلند ترین ترسیلات زر ریکارڈ ہونے پر اظہار تشکر کیا ہے۔
مالی سال 2024-25 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کے میچ میں پاکستان چین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
پاکستان کی جانب سے شہباز حسن اور حنظلہ علی نے گول اسکور کیا۔
ہاف ٹائم تک پاکستان کو 1-0 کی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
زیادہ جامع اور پائیدار عالمی گورننس کے فروغ میں “گلوبل ساؤتھ پاور”
بیجنگ (نیوز ڈیسک) برازیل میں17 ویں برکس سمٹ کا ریو ڈی جنیرو اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق یہ اعلامیہ برکس میکانزم کی توسیع کے بعد پہلا اسٹریٹجک بیان ہے، اور!-->…
Read More...
Read More...
برکس تعاون اقتصادی ترقی کا نیا وسیع میدان کھولے گا، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس برکس تعاون کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 6 اور 7 جولائی کو چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے!-->…
Read More...
Read More...
ہمیں ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کے لئے پرعزم ہونا چاہئے، چینی وزیراعظم
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں شرکت کی اور کثیرالجہتی، مصنوعی ذہانت، ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی اور!-->…
Read More...
Read More...
پاکستانی ماہرینِ ہائیڈرو پاور ٹریننگ کے لیے چین پہنچ گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) واپڈا اور ڈیسکون انجینئرنگ لمیٹڈ کے ماہرین پر مشتمل ایک وفد 6 جولائی کو چین روانہ ہو گیا، جہاں وہ شینڈونگ کالج آف واٹر کنزرویسی میں ہائیڈرو پاور منصوبوں کی عملی!-->…
Read More...
Read More...
