Browsing Category
انٹرنیشنل
چین برازیل کے ساتھ باہمی تعلقات کی مزید ترقی کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ برازیل کے حوالے سے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں برازیل کا اپنا!-->…
Read More...
Read More...
چین اور برازیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر برازیلیا میں ثقافتی تبادلے…
برا زیلیا :چین اور برازیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ منانے ثقافتی تبادلے کی تقریب برازیلیا میں منعقد ہوئی جس کا اہتمام چائنا اور برازیل کی نیشنل میڈیا کمپنی!-->…
Read More...
Read More...
بعض ممالک کی جانب سے ہانگ کانگ میں قانون کی حکمرانی کو بدنام کرنے کی مخالفت کرتے ہیں ، چینی وزارت…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں لی چی این کے کیس کے بارے میں کہا کہ ہانگ کانگ ایک ایسا معاشرہ ہے جو قانون کی حکمرانی کے تحت چلتا!-->…
Read More...
Read More...
چین کا مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کا مضبوط عزم، مشترکہ ترقی کا حصول عالمی حکمرانی کی بہتری کے بغیر…
ریو ڈی جنیرو (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے ریو ڈی جنیرو میں جی 20 سربراہ اجلاس سے اپنے خطاب میں تمام ممالک کی مشترکہ ترقی کو فروغ دینے کے لئے اہم تجاویز پیش کیں اور عالمی ترقی!-->…
Read More...
Read More...
صنعتی انقلاب کا ایک نیا دور تیزی سے ترقی کر رہا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2024 ووچن سمٹ کی افتتاحی تقریبa کےموقع پر ورچوئل مبارکباد پیش کی۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ اس وقت سائنسی وتکنیکی اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ اور برازیل کی وزارت ثقافت کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط
ریو ڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ اور برازیل کی وزارت ثقافت نے ریو ڈی جنیرو میں تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔ فریقین نے آڈیو ویژول پروگرام کی تیاری، ثقافتی ورثے کی!-->…
Read More...
Read More...
برازیل میں گلوبل ساؤتھ یوتھ فیس ٹو فیس میڈیا انیشی ایٹو کا اجراء
ریو ڈی جنیرو (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ نے جی 20 یوتھ سمٹ (وائی 20) اور برازیل کے ایوان صدر کے جنرل سیکریٹریٹ کے ساتھ مل کر ریو ڈی جنیرو میں “گلوبل ساؤتھ” یوتھ فیس ٹو فیس میڈیا!-->…
Read More...
Read More...
چین اور میکسیکو کے درمیان دوستی کی ایک طویل روایت ہے، چینی صدر
ریو ڈی جنیرو (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ریو ڈی جنیرو میں جی 20 رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام پارڈو سے ملاقات کی۔
منگل کے روز شی جن!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
غزہ میں جاری جنگ نے لوگوں کو شدید مشکلات سے دوچار کیا ہے ، چینی صدر
ریو ڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ کہ غزہ میں جاری جنگ نے لوگوں کو شدید مشکلات سے دوچار کیا ہے اور جنگ بندی کو فروغ دینا اور لڑائی کو جلد از جلد ختم کرنالازمی!-->…
Read More...
Read More...
ترقی پذیر ممالک میں غربت کے مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے، چینی صدر
ریوڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے برازیل میں 19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس سے “مشترکہ ترقی کی حامل منصفانہ دنیا کی تعمیر” کے عنوان سے اہم خطاب کیا۔
منگل کے روز چینی میڈ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
