Browsing Category
صحت, سائنس و تعلیم
انسٹاگرام نے ’ری پوسٹ‘ کا فیچر متعارف کرا دیا
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے ری پوسٹ کا فیچر متعارف کرا دیا۔ صارفین اب اپنے دوستوں کی تصاویر کو ری پوسٹ کر سکیں گے۔
تاہم، ری پوسٹ کی جانے والی تصاویر صارف کی پروفائل پر نہیں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس سے ملک بھر میں رواں سال 2025 میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 19 ہوگئی ہے۔
قومی ادارہ صحت کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے تصدیق کی ہے کہ لکی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چاند پر 2030 تک جوہری ری ایکٹر لگانے جا رہے ہیں : امریکی میڈیا
امریکی خلائی ایجنسی، نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کی جانب سے 2030ء تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ناسا کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
خواتین کی صحت کیلئےبل گیٹس کا 2.5 ارب ڈالرز فنڈنگ کا اعلان
مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کی تنظیم ’دی گیٹس فاؤنڈیشن‘ نے خواتین کی صحت کے لیے ڈھائی ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مختص کی گئی رقم 2030ء تک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جناح ہسپتال لاہور سے ایک کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب
جناح ہسپتال لاہور سے ایک کروڑ سے زائد کا سامان غائب ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ہسپتال سے قیمتی سامان غائب ہونے کے معاملے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ڈاکٹر شبیر حسین کو شوکاز جاری!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک چین خلائی تعاون میں پیشرفت، پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سےخلاء میں پہنچ گیا
چین کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کوائی زو-1 اے لانچ راکٹ کے ذریعے پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے خلاء میں پہنچ گیا جس سے پاکستان اور چین کے مابین خلائی تعاون کی تاریخ!-->…
Read More...
Read More...
راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی تعداد 34 تک پہنچ گئی
رواں سال 2025 میں راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی ہے۔
سال 2025 میں اب تک 4076 افراد کی سکریننگ میں 34 کنفرم کیسز سامنے آئے ہیں، ہسپتالوں میں ڈینگی میں مبتلا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کےعلاج میں کوئی غفلت نہیں برتی :پمزاسپتال
اسلام آباد کے پمز اسپتال میں سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کے علاج کے معاملے پر سوشل میڈیا پر زیرِگردش ویڈیو پر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
!-->!-->…
Read More...
Read More...
جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کا ایک کیس رپورٹ
ضلع ٹانک، جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔
قومی ادارہ صحت کی پولیو لیبارٹری کے مطابق یہ کیس 10 ماہ کے بچے میں رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سام سنگ کا تین نئے ٹیبلٹس پر کام جاری
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ جلد ہی اپنے تین نئے ٹیبلٹ متعارف کرانے جا رہا ہے۔ ان ٹیبلٹس میں گلیکسی ٹیب ایس 11، ایس 11 الٹرا اور گلیکسی ٹیب ایس 10 لائٹ شامل ہیں۔
ڈیوائسز کے لیے جاری ہونے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
