Browsing Category
More
کون کون میت پر آتا ہے؟ یہ دیکھنے کیلئے شہری نے اپنی موت کا ڈرامہ رچالیا
ھارت میں ایک شہری نے یہ دیکھنے کے لیے کہ "اس کی موت پر کون آتا ہے اور کون افسوس کرتا ہے، اپنی جعلی موت کا ڈرامہ رچا ڈالا۔
مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ HS-1 کامیابی کے ساتھ چین سے خلا میں روانہ ہوکر اپنے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپارکو نے HS-1 کے کامیاب لانچ کا اعلان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
محکمہ بہبودِ آبادی سندھ کی جانب سے ابراہیم حیدری میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد
محکمہ بہبودِ آبادی سندھ کی جانب سے ابراہیم حیدری کے ساحلی علاقے چشمہ گوٹھ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کیمپ میں مرد، خواتین اور بچوں کا مفت معائنہ کیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم میں خامی، جاپانی شہری نے لاکھوں کا کھانا مفت کھالیا
جاپان میں ایک شہری نے فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم میں خامی کو استعمال کرتے ہوئے لاکھوں روپے کا مفت کھانا کھا لیا۔
ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق جاپان کے شہر ناگویا سے تعلق رکھنے والے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پی ٹی اے اور میٹا نے پاکستان میں آن لائن فراڈ سے بچاؤ مہم کا آغاز کردیا
پی ٹی اے اور میٹا نے پاکستان میں آن لائن فراڈ سے بچاؤ کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، میٹا اور تعلیمی پلیٹ فارم EYEYAH نے ایک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین میں اقوام متحدہ کی 80ویں سالگرہ پر بین الاقوامی علمی سیمینار کا افتتاح
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ووہان یونیورسٹی اور مصر کی بنہا یونیورسٹی کی مشترکہ میزبانی میں منعقدہ بین الاقوامی علمی سیمینار ”اقوام متحدہ کی 80ویں سالگرہ: عالمی نظم و نسق، بین!-->…
Read More...
Read More...
چین کے چار دیہات یو این ٹورزم کی جانب سے 2025 کے ”بہترین سیاحتی گاؤں“ کی فہرست میں شامل
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سیاحت کی تنظیم (یو این ٹورزم) نے چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہوچو میں ”بہترین سیاحتی گاؤں“ کے عنوان سے ایوارڈز کی ایک تقریب منعقد کی۔ ہفتہ کے روز!-->…
Read More...
Read More...
چین، تیسرا لیانگ چو فورم چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں شروع
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تیسرا لیانگ چو فورم چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق رواں سال عالمی ثقافتی اور قدرتی ورثے کے تحفظ سے متعلق کنونشن!-->…
Read More...
Read More...
چین نے عملی اقدامات کے ذریعے عالمی صنفی مساوات کے لئے مضبوط تحریک پیدا کی ہے، یو این ویمن کی اعلیٰ…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے خواتین کے ادارے کے شعبہ برائے ایشیا پیسیفک کی ڈائریکٹر کرسٹن عرب نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بیجنگ میں منعقدہ!-->…
Read More...
Read More...
کراچی میں بریسٹ کینسر آگاہی سیشن کا انعقاد، وجوہات و احتیاطی تدابیر کی اہمیت پر زور
کراچی پریس کلب میں مارٹن ڈاؤ کے اشتراک سے پنک ربن مہم کے تحت خواتین کے لیے بریسٹ کینسر سے آگاہی کا خصوصی سیشن منعقد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پروگرام کی مہمانِ خصوصی ڈاکٹر روفینہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
