Browsing Category
More
چینی طوطے کا کمال، رنگ پہچاننے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
چین میں ایک پالتو طوطے نے اپنی غیر معمولی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا اور رنگ پہچاننے کی تیز ترین صلاحیت پر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
گنیز ریکارڈ کی کوشش کے دوران!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پنجاب میں سیلاب متاثرین کیلئے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے کلینک آن بوٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کلینک آن بوٹ پروجیکٹ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں آپریشنل ہو گا۔
یہ فیصلہ وزیرِ صحت و آبادی پنجاب!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گلوبل گورننس انیشی ایٹو چین کی ذمہ داری کو ظاہر کرتا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے تھیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم پلس کے اجلاس میں پہلی بار گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی اور بین الاقوامی رائے عامہ نے اس پر بہت!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں سیلاب کے بعد وبائی امراض بڑھ گئے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث وبائی امراض بڑ ھ گئے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا کہ فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کا صحت کا نظام!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
محبوبہ کے فون نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی
بھارت میں محبوبہ کے فون کال نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی۔
محبت میں انسان کچھ بھی کر بیٹھتا ہے، اس کی ایک انوکھی مثال حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سلامتی تعاون سے عالمی گورننس تک: جامع تعاون میں ایس سی او ایک نئے باب کی جانب گامزن
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تھیانجن میں ”شنگھائی تعاون تنظیم “ کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت کی کونسل کا پچیسواں اجلاس منعقد ہوا ۔منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پھنگ نے!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کے سفر پر نکلنے والے بھارتی بائیکر کی بائیک برطانیہ میں چوری ہوگئی
دنیا کے سفر پر نکلنے والے بھارتی بائیکر کی بائیک برطانیہ میں چوری ہوگئی، ممبئی سے تعلق رکھنے والا بائیکر یوگیش الیکاری تنہا دنیا کا سفر کرنے کیلئے نکلا تھا کہ گزشتہ روز برطانیہ!-->…
Read More...
Read More...
چینی سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چِپ تیار کرلی
چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی، سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی آل فریکوئنسی 6 جی چِپ تیار کر لی ہے جو وائرلیس اسپیکٹرم کی تمام فریکوئنسیز پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتی!-->…
Read More...
Read More...
ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا
ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آ گیا، منکی پاکس کا 42 سالہ مریض اٹک کا رہائشی ہے۔
قومی ادارہ صحت نے 18 اگست کو مریض میں منکی پاکس کی تصدیق کی تھی۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق منکی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
China and India seek pragmatic cooperation amid geopolitical shifts
Chinese Foreign Minister Wang Yi began a three-day visit to India on August 18, holding talks with his Indian counterpart, in what marks Wang's first trip to the country in over three!-->…
Read More...
Read More...
