Browsing Category
More
پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں: ماہرین صحت
نامور پاکستانی نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد واسع نے بتایا کہ پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں۔
’ورلڈ برین ڈے 2025ء‘ کے موقع پر کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دولہا نے دلہن کو شادی کے دن تالاب میں پھینک دیا
مصر میں شادی کے روز دولہا نے اپنی دلہن کو جان بوجھ کر تالاب میں گرا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین نے قانون کے مطابق کنٹرول شدہ اشیاء کی برآمد کی اہل درخواستوں کا جائزہ لیا، چینی وزارت تجارت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے این ویڈیا چپس کی چین کو فروخت کی امریکی منظوری کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین-امریکہ لندن!-->…
Read More...
Read More...
صدر، وزیراعظم ملاقات
صدر مملکت اور وزیراعظم کی باہمی ملاقات نہ صرف حالات سے بالمشافہ آگہی ، مشاورت اور پارلیمانی جمہوری نظام کی ضرورت ہے بلکہ مئی کے مہینے میں پاکستان پر مسلط کی گئی فل اسکیل جنگ میں حملہ!-->…
Read More...
Read More...
” موت کے سمندر” سے نخلستان تک: چین کا صحرائی کنٹرول کا سبز معجزہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) 12 جولائی کو ریت کے طوفانوں سے نمٹنے کے بین الاقوامی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ چین نے ہمیشہ ریت کے طوفانوں کی روک تھام اور کنٹرول کو بہت اہمیت دی ہے اور خشک علاقوں!-->…
Read More...
Read More...
ڈولفن کا چونچ میں اسفنج پھنسا کر شکار کرنے کا منفرد طریقہ
آسٹریلیا میں ڈولفن نے سمندر کی تہہ سے شکار ڈھونڈ نکالنے کے لیے ایک منفرد اور ذہین طریقہ اختیار کر لیا ہے۔
یہ ڈولفن اپنی چونچ پر ایک اسفنج پھنساتی ہیں (بالکل جوکر کی ناک کی طرح) جس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار
پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ریبیز کی ویکسین تیار کرلی گئی ہے۔
ڈاؤ یونیورسٹی نے مقامی طور پر حاصل کرنے والے ریبیز وائرسز سے "پیوڑفائیڈ،!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
تنہائی کس طرح ذہنی و جسمانی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
تنہائی صرف ایک وقتی احساس نہیں بلکہ ایک سنجیدہ نفسیاتی و جسمانی مسئلہ بن سکتی ہے
نئی تحقیق کے مطابق تنہائی کا تجربہ اگر طویل عرصے تک جاری رہے تو انسان کی ذہنی، جذباتی اور جسمانی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
واٹس ایپ گروپ پر کتنے لوگ ٹائپ کررہے ہیں، یہ دیکھنا اب ہوا آسان
واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف کروایا ہے جس کی بدولت کسی گروپ میں بیک وقت کتنے لوگ "ٹائپ" کر رہے ہیں، یہ دیکھنا اب ممکن ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گوگل کا پاکستان میں اے آئی اوورویوز میں اشتہارات کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
گوگل نے رواں برس کے آخر میں پاکستان سمیت ایشیا کی مارکیٹوں میں اے آئی اوورویوز اشتہارات کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
اس اقدام کا مقصد کاروباری اداروں کو گوگل سرچ میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
