Browsing Category
More
چین میں جنریٹیو اے آئی مصنوعات کے صارفین کی تعداد 230 ملین تک پہنچ گئی
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر نے ” جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ رپورٹ 2024″ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق، جون 2024 تک، چین میں جنریٹیو اے!-->…
Read More...
Read More...
پالیسی کی خامیاں، معاشی رکاوٹیں ’فائیو جی‘ کے اجرا کے منصوبوں پر اثر انداز
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے غیر ملکی کنسلٹنٹس نے اہم پالیسی، کاروباری اور انتظامی چیلنجز کی نشاندہی کی ہے جو اپریل 2025 میں طے شدہ ’فائیو جی‘ اسپیکٹرم ٹیکنالوجی کے!-->…
Read More...
Read More...
دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنے کا راز آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے
روزمرہ کی جسمانی سرگرمیاں جیسے مختصر چہل قدمی یا بچوں کے ساتھ کھیلنے سے دماغی صحت کو مختصر المدت بنیادوں پر فائدہ ہوتا ہے۔
یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
جرنل Annals of!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
خلا میں قیام سے انسانی جسم کی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیق
خلا میں رہنا کسی بھی فرد کے لیے زندگی کا یادگار ترین تجربہ ثابت ہوسکتا ہے مگر اس سے ہمارے جسموں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک تحقیقی پراجیکٹ Space!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وہ قصبہ جہاں گزشتہ دنوں غروب ہونے والا سورج دوبارہ جنوری میں طلوع ہوگاانسولین کے خلاف مزاحمت دل کی…
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پری ڈائبیٹیز سے تعلق رکھنے والی کیفیت یعنی انسولین کے خلاف مزاحمت کسی بھی شخص میں دل کے والو کی عام اور سنجیدہ بیماری کے خطرات رکھتی ہے۔
ایک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
نِت نئی آوازیں بنانے والا اے آئی ماڈل
محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا اے آئی آڈیو جنریٹر بنایا ہے جو ایسی آوازیں بنا سکتا ہے جنہیں پہلے کبھی نہ سنا گیا ہو۔
فُگاٹو نامی نیا جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جوڑوں میں درد کیلئے چیری مفید
امریکہ میں بوسٹن یونیورسٹی کی طرف سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق دو دن کے وقفے کے بعد چیری کھانے یا اس کا جوس پینے سے جوڑوں کے درد کا خطرہ 35 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔
ایک اندازے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور میں پانچویں بین الاقوامی کانفرنس برائے میٹریل سائنسز کا آغاز
لاہور: یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کے زیراہتمام دو روزہ پانچویں بین الاقوامی کانفرنس بعنوان میٹریل سائنسز میں جدت کا گزشتہ روز آغاز ہو گیا۔ افتتاحی!-->…
Read More...
Read More...
انسٹاگرام پر براہ راست مسیجنگ کے لیے نئے فیچر متعارف
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایم) کے لیے نئے فیچرز متعارف کرادیے۔
پیر کے روز کمپنی کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین اب چیٹس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دوا کے بغیر بلڈ پریشر کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں؟ ماہرین نے آسان طریقہ بتا دیا
فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس کا علم نہیں ہوتا جبکہ امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا!-->…
Read More...
Read More...
