Browsing Category
پاکستان
دورہ امریکا کے دوران وزیر خزانہ کی اہم شخصیات سے ملاقات، معاشی استحکام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں جاری آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے دوسرے روز اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
وزیر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اور بھارت آج مدمقابل آئیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان جونیئر ٹیم آج روایتی حریف بھارت سے مقابلہ کرے گی۔
ابتدائی میچ میں میزبان ملائیشیا کو شکست دینے والی پاکستان ٹیم کو دوسرے میچ میں برطانیہ کے ہاتھوں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد آج بڑی تیزی، 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد آج بڑی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ ہو چکا ہے۔
بازار حصص میں کاروباری ہفتے کے دوسرے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین، پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کی بہتری میں مثبت کردار ادا کرتے رہنے کو تیار ہے،چینی وزارتِ…
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں حالیہ دنوں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقے میں ہونے والی مسلح جھڑپوں کے بارے میں کہا کہ!-->…
Read More...
Read More...
چین کی جانب سے ریئر ارتھ میٹلز سے متعلق اشیاء پر برآمدی کنٹرول کے حالیہ اقدامات کا پاکستان سے کوئی…
بیجنگ (نیوز ڈیسک) حال ہی میں، کچھ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے چینی آلات اور ٹیکنالوجی استعمال کرکے امریکہ کو ریئر ارتھ میٹلز برآمد کیے ، جس سے چین نےریئر ارتھ میٹلز سے!-->…
Read More...
Read More...
ویمن کاز کا فروغ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں گلوبل لیڈرز کانفرنس آن ویمن کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا ۔ان کے خطاب کا عنوان تھا خواتین کی بیجنگ سمٹ کی اسپرٹ کو!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کی سپر اسٹار جوڑی ماہرہ اور فواد خان کی نئی فلم کا ٹریلر جاری
پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ ان کی نئی رومانوی فلم ’نیلوفر‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا!-->…
Read More...
Read More...
ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق ہفتہ وار پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
ہفتہ وار پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو ویکسین کے ساتھ وٹامن!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وسطِ خزاں تہوار: چینی سفارت خانے میں رنگا رنگ ثقافتی مشاعرہ، پاک-چین دوستی کا دلکش اظہار
دنیا بھر میں وسطِ خزاں فیسٹیول کے موقع پر رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد جاری ہے، جن کا مقصد مقامی باشندوں اور بیرونِ ملک مقیم چینی شہریوں کو چینی تہواروں سے جوڑنا اور چینی ثقافت کی!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کی گہرے پانی کی بندرگاہ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا
پاکستان کی گہرے پانی کی بندرگاہ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر بردار بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا۔
ترجمان ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کی جانب سے جاری بیان کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
