Browsing Category

پاکستان

گورنر سندھ نے چین کے شہر شینزو میں ’بدر انرجی‘ کے جدید صنعتی منصوبے کا افتتاح کردیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چین کے شہر شینزو میں وہاں کے میئر اور پاکستانی سفارت کار اکنامک منسٹر کے ہمراہ ’بدر انرجی‘ کے جدید صنعتی منصوبے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستانی…
Read More...

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے چار سرگرم دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و بارود بھی برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے…
Read More...

افغانستان کو واضح کر دیا گیا کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا گیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ وزیر اعظم اور فیلڈ…
Read More...

فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق نیویارک اعلامیہ پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے بتایا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے مسئلے کے پرامن حل اور دو ریاستی حل کے نفاذ سے متعلق “نیو یارک اعلامیہ” کے حق میں ووٹ…
Read More...

پاکستانی انجینئرز کی تربیت اور اسکالرشپس کے لیے چین کے ساتھ تاریخی معاہدہ

پاکستان انجینئرنگ کونسل اور چینی کمپنیوں کے درمیان پاکستانی انجینئرز کی استعداد کار بڑھانے اور عملی تربیت کے حوالے سے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ معاہدہ…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب کے دوران امدادی کارروائیاں قابل تعریف ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب کے دوران امدادی کاروائیوں کے حوالے سے کوششیں قابل تعریف ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام…
Read More...

سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر پاکستان کا کرارا جواب

سلامتی کونسل کے قطر پر ہونے والے اجلاس کے دوران اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس کے جواب میں اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے جوابی بیان دے دیا۔ سفیر…
Read More...

پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ کے…

پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے امن کے لیے آرٹ کے موضوع پر نمائش کا انعقاد کیاگیا۔ نمائش میں وائس…
Read More...