Browsing Category
پاکستان
سی پیک پاکستان کے لئے چین کا شاندار تحفہ ہے نائب وزیر اعظم
) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو پاکستان کے لئے چین کا شاندار!-->…
Read More...
Read More...
چین اور فن لینڈ کے صدور کا فلسطین اسرائیل تنازعہ پر تفصیلی تبادلہ خیال
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے فن لینڈ کے صدرالیگزنڈر اسٹب سے ملاقات کی ۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ فن!-->…
Read More...
Read More...
یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام
ستتر سال قبل آج کے دن بھارت نے سری نگر پر اپنی افواج اتاریں اور جموں و کشمیر کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر لیا۔ بھارت نے تب سے کشمیری عوام کی خودارادیت کی جائز خواہش کو دبایا ہے۔ بھارت!-->…
Read More...
Read More...
وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر اتفاق
وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ملاقات کی جس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد: ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم!-->…
Read More...
Read More...
چینی پاور کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی میں تیزی
اسلام آباد ( رپورٹ: شہباز رانا) پاکستان نے چینی پاور کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی کو تیز کر دیا ہے، جس کے بعد چینی پاور کمپنیوں کے واجبات کم ہو کر 1.4 ارب ڈالر( 391 ارب روپے) رہ گئے!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی اوشن یونیورسٹی آف چائنا کی سوویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے تمام اساتذہ اور طلبا ء کو ایک جوابی خط ارسال کیا ہے جس میں اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے اساتذہ، طلباء اور عملے!-->…
Read More...
Read More...
چین ہمیشہ خواتین کی ترقی کا پرزور حامی رہا ہے، چینی مندوب
اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی) خواتین، امن اور سلامتی کے موضوع پر ایک اعلی سطح اوپن ڈسکشن کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے!-->…
Read More...
Read More...
چین میں سوشل سیکیورٹی کارڈ ہولڈرز کی تعداد 98.3فیصد تک پہنچ گئی
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک بھر میں سوشل سیکیورٹی کارڈ ہولڈرز کی تعداد 1.386 بلین تک جا پہنچی ہے ، جو 98.3فیصد!-->…
Read More...
Read More...
چین میں اناج کی پیداوار پہلی بار 0.7 ٹریلین کلوگرام سے متجاوز رہنے کی توقع ہے
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ چین میں اناج کی پیداوار مسلسل 9!-->…
Read More...
Read More...
