Browsing Category
شوبز
فنکاروں نے ادائیگیوں میں تاخیر کا منفرد حل ڈھونڈ نکالا
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں پروڈکشن ہاؤسز کی غیر پیشہ ورانہ روش، تاخیر سے ادائیگیوں اور فنکاروں کی تذلیل پر سینئر اداکار، ہدایت کار اور مصنف محمد احمد کے بعد دیگر فنکار بھی میدان میں!-->…
Read More...
Read More...
سردار جی 3فلم بھارت میں ریلیز نہ ہونے کے باوجود بین الاقوامی سطح پر سپر ہٹ۔
بھارت میں پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی پنجابی فلم ’سردار جی 3‘ نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کردی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجابی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ اور!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
تاجکستان کے پستہ قد سوشل میڈیا اسٹار چوری کے الزام میں دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار
تاجکستان کے سوشل میڈیا اسٹار اور بھارتی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے عبدو روزق کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گی
عرب میڈیا کے مطابق 21 سالہ عبدو روزوق کو مبینہ طور پر چوری کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کنزہ ہاشمی اور صبا فیصل کے درمیان کیا رشتہ ہے؟
پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ جب میں کام کے سلسلے میں کراچی آئی تو سینئر اداکارہ صبا فیصل نے بہت مدد کی۔ ہمارے درمیان سینئر اور جونیئر کا نہیں بلکہ دوستی کا رشتہ ہے۔
حال!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دانش نواز کی شاہ رُخ خان سے کہاں ملاقات ہوئی ؟ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل
معروف پاکستانی اداکار اور ہدایت کار دانش نواز کی شاہ رخ خان کی شاہ رُخ خان سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
دانش نواز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں ایک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کراچی: فلیٹ سے مردہ ملی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ
کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ نے بتایا ہے کہ لاش!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دورانِ شوٹنگ ہانیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ دلجیت کے بعد بشریٰ انصاری کا اہم انکشاف
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے نوجوان شوخ چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا دورانِ شوٹنگ رویہ بتادیا۔
چند ماہ قبل ختم ہونے والے سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ’کبھی میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے “گلوبل چائنیز کمیونیکیشن پارٹنرشپ”میکانزم کا قیام
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سولہویں چائنیز ڈے کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ نے چینی زبان میں بیرون ملک مین اسٹریم میڈیا اور متعلقہ مواصلاتی پلیٹ فارمز کے ساتھ مل کر”گلوبل چائنیز!-->…
Read More...
Read More...
اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئیں
سابق مس یونیورس اور بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ اروشی روتیلا متاثر کن 100 ملین فالوورز!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عورت مارچ کے نام پر تماشا لگایا جاتا ہے؛ مجبور اور پردہ دار خواتین کیلیے کوئی نہیں بولتا؛ فضاعلی
اداکارہ فضا علی نے عورت مارچ کے نام پر اپنی ثقافت اور روایات کی دھجیاں بکھیرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
رمضان ٹرانسمیشن کے دوران میزبان فضا علی نے کہا کہ دیکھنے میں آیا ہے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
