Browsing Category
شوبز
شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ
بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم’ تمہاری سلو ‘ کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
متھن چکرورتی کو بھارتی سنیما کا سب سے بڑا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیے جانے کا اعلان
بالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو ان کے فلمی کیرئیر کے 48 سال گزارنے کے بعد بھارتی سنیما کے سب سےبالی وڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی کو ان کے فلمی کیرئیر کے 48 سال گزارنے کے!-->…
Read More...
Read More...
سوشل میڈیا مجھ جیسے لوگوں کیلیے خطرناک ہے، سیف علی خان
ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ میرے جیسے لوگوں کے لیے سوشل میڈیا خطرناک ہے۔
بھارتی چینل کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سیف علی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔
حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارتی فلم اینیمل میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ کون؟ کیا کردار نبھایا؟
گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’اینیمل‘ پاکستان میں بھی مقبول ہوئی اور مختلف پہلوؤں کی وجہ سے خبروں میں رہی لیکن بہت سے لوگوں کو نہیں معلوم ہدایت کار سندیپ ریڈی کی فلم میں ایک!-->…
Read More...
Read More...
بالی وڈ میں کام کیلئے’سمجھوتہ‘کرنےکا کہا گیا: سابق مس ورلڈ انٹرنیشنل ایمبیسڈرکا انکشاف
مس ورلڈ انٹرنیشنل ایمبیسڈر 2022 رہنے والی بھارتی دوشیزہ و اداکارہ پریا پرمیتا پال نے بھی فلم انڈسٹری میں کام کیلئے ’سمجھوتہ‘ کرنے کی پیشکش کا انکشاف کردیا۔
ملیالم فلم انڈسٹری!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایشا دیول نے ہجوم میں کھڑے شخص کو باہر نکال کر تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے ماضی کا قصہ سنادیا
بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں نامناسب طریقے سے چھونے پر ہجوم میں کھڑے شخص کو تھپڑ مار چکی ہیں۔
حال ہی میں بھارت کے ایک ٹی وی شو کے دوران ایشا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشاف
پاکستانی اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک ہدایتکار نے رات 11 بجے بلا کر مختصر لباس میں آڈیشن دینے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے مسترد کردیا تھا۔
اداکارہ حرا خان کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
رنبیر کپور ہندو اساطیری فلم ’رامائن‘ میں دوہرے کردار میں نظر آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور نیتیش تیواری کی فلم ’رامائن‘ میں لارڈ رام اور پرشورام دونوں کردار ادا کریں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میں پرشورام کا کردار مختصر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
‘یہ میری ویڈیوز نہیں ہیں’، ہانیہ عامرکا اپنی جعلی وائرل ویڈیوز پرسخت ردعمل
پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے تیار کردہ بولڈ لباس میں اپنی جعلی ویڈیوز پر سخت ردعمل دیا ہے۔
انسٹاگرام پر اسٹوری میں اداکارہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
