Browsing Category
کھیل
آئی سی سی پاکستان کو ایک اور ایونٹ کی میزبانی سونپے گا
چیمپئینز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر مالی نقصان کی تلافی کیلیے آئی سی سی ایک ایونٹ کی میزبانی پی سی بی کو سونپے گی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین محسن نقوی کی زیرصدارت پی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اسکواش ٹیم ہانگ کانگ میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد وطن پہنچ گئی
پاکستان اسکواش ٹیم عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کے بعد واپس وطن پہنچ گئی، ہانگ کانگ میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ میں پاکستان نے 13 ویں پوزیشن حاصل کی۔
ایونٹ میں قومی اسکواڈ محمد عاصم!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان ہوگیا
جنوبی افریقا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان ہوگیا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد اب پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک‘چین دوستی کا رنگ کھیل میں بھی نمایاں، سابق ٹیسٹ کرکٹر چینی ٹیم کے کوچ مقرر
پاکستان اور چین کے درمیان گہرے اور دیرینہ تعلقات میں کھیل بھی نمایاں کردار ادا کرنے لگا ہے اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان کو ایک مرتبہ پھر چین کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ!-->…
Read More...
Read More...
ویمنز ایشیا کپ انڈر 19: بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شسکت دے دی
انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شسکت دے دی۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 67 رنز بنائے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات پھر التوا کا شکار، مگر کیوں؟
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے ایک مرتبہ پھر انتخابات التوا کا شکار ہوگئے۔
فیڈریشن کے انتخابات کیلئے مزید 4 ماہ سے زیادہ وقت درکار ہوگا، ہارون ملک کی سربراہی میں پی ایف ایف!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اسٹار کرکٹرز کے معاملے پر فرنچائزز ہی ایک دوسرے آمنے سامنے آگئیں
اسٹار غیرملکی کرکٹرز کے معاملے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز آمنے سامنے آنے لگیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کا انعقاد 8 اپریل سے 19 مئی کے درمیان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فائنل کال کا دن آن پہنچا، چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع
چیمپیئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی دبئی پہنچ گئے ہیں۔
آئی سی سی کے نئے سربراہ جے شاہ کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک مداح نے ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا۔
مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب چینل پر النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک مداح کے ساتھ 1!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں کا دوستانہ میچ خطرے میں پڑ گیا
پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔
پاکستان اسکواڈ کی منگل اور بدھ کو قطر روانگی طے ہے تاہم پی ایس بی کی جانب!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
