Browsing Category
کھیل
شعیب ملک نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت کردی
پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت کردی۔
شعیب ملک 1999 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے کے بعد اب تک دنیا بھر کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
انڈر 23 فٹبال ایشین کپ کوالیفائر، پاکستان آج کمبوڈیا کے مدمقابل آئے گا
انڈر 23 فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائر مقابلوں میں پاکستان آج اپنا دوسرا میچ کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گا۔
تفصیلات کے میچ کمبوڈیا کے نیشنل اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستانی وقت کے مطابق شام!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پر نہیں کھیلے گا: رانا مجاہد
ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا ہے کہ ہاکی کا کھلاڑی 400 روپے ڈیلی الاؤنس پر نہیں کھیلے گا۔
’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو میں رانا مجاہد نے کہا ہے کہ اسپورٹس بورڈ کہتا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کیٹیگری اے میں کوئی کھلاڑی شامل نہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 2025-26 کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تینوں فارمیٹس کے کپتانوں سمیت کوئی بھی کھلاڑی کیٹیگری اے میں جگہ نہیں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے دھوم مچادی
ہیںپاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس دورے کے دوران ٹیم نے انگلش پریمیئر لیگ کے بہترین کلبوں کی فاؤنڈیشن ٹیموں، ویسٹ ہیم!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
شاہد آفریدی اور حارث رؤف کا جشنِ آزادی پر نوجوانوں کے نام پیغام
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کر کے قوم کو یومِ آزادی کی مبارک باد دی ہے۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد سنبھل نہ سکے:محمد رضوان
پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابتدائی چالیس اوورز تک میچ ان کے ہاتھوں میں تھا، لیکن پھر ویسٹ انڈین بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی۔
قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شائی ہوپ نے عمدہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
انڈر 17 فٹبال اور فٹسال ٹیم کے کوچنگ اسٹاف فائنل
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انڈر 17 اور فٹسال ٹیم کے کوچنگ اسٹاف فائنل کرلیے ہیں۔
ناصر اسماعیل پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، ان کے نام کی منظوری دیدی گئی ہے۔
شاداب!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز, پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں نے ٹرینیڈاڈ میں جم کر پریکٹس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ٹی20 رینکنگ: بابرکی تنزلی، حسن نوازاورصائم ایوب کی لمبی چھلانگ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں بہتری ہوئی ہے۔
بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور بھارت!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
