چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے پاکستان /ایشیا By admin On اکتوبر 23, 2024 0 Share ما سکو (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز روس کے شہر کازان پہنچ گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ 0 Share