چینی صدر خواتین کے عالمی سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے پاکستان /ایشیا By editor On اکتوبر 9, 2025 0 Share چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ خواتین کا عالمی سربراہی اجلاس 13 اور 14 اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ چینی صدر شی جن پھنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی خطاب کریں گے۔ 0 Share