Browsing Category
افریقہ
چین کی جانب سے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلیٰ…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین نے روس، ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ چین کے تعلقات کے حوالے سے یورپی یونین کی اعلی نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی غلط بیانی کی مذمت کی!-->…
Read More...
Read More...
چینی عوام کا تاریخ کو قدر کی نگاہ سے دیکھنے کا طزر عمل متاثرکن ہے، سینیگال کے وزیراعظم
بیجنگ (نیوز ڈیسک) سینیگال کے وزیر اعظم عثمانی سونکو نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ یادداشت کے بغیر کوئی بھی ملک ماضی سے سبق نہیں سیکھ سکتا اور ماضی کی غلطیوں!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر اور موریطانیہ کے صدر کا سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور موریطانیہ کے صدر غزوانی نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہمیں ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر کے لئے پرعزم ہونا چاہئے، چینی وزیراعظم
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں 17ویں برکس سربراہ اجلاس کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں شرکت کی اور کثیرالجہتی، مصنوعی ذہانت، ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی اور!-->…
Read More...
Read More...
برکس ممالک تعاون کو مزید مضبوط بنائیں گے، برکس اعلامیہ
ریو ڈی جنیرو (نیوز ڈیسک) 17ویں برکس سربراہی اجلاس کا ریو اعلامیہ جاری کیا گیا، جس کا موضوع تھا “گلوبل ساؤتھ تعاون کو مضبوط بنانا اور مزید جامع اور پائیدار عالمی!-->…
Read More...
Read More...
دنیا ایک صدی کی تیز تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، چینی وزیر اعظم
ریو ڈی جنیرو (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریو ڈی جنیرو میں 17 ویں برکس سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت دنیا ایک صدی کی تیز تبدیلیوں سے گزر رہی ہے اور بین!-->…
Read More...
Read More...
چین اور افریقہ سمیت “گلوبل ساؤتھ” نمایاں طور پر ابھر رہا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے اڑتیسویں افریقی یونین سربراہ اجلاس کےلیے مبارکباد کا پیغام بھیجا۔ہفتہ کے روزشی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا!-->…
Read More...
Read More...
افریقہ کی مصنوعی ذہانت کی صنعت کے پیشہ ور افراد کی تکنیکی مساوات کے فروغ میں ڈیپ سیک کی تعریف
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے اسٹارٹ اپ ڈیپ سیک کے مصنوعی ذہانت کے ماڈل نے عالمی سطح پر تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے، جو کم لاگت پر چیٹ جی پی ٹی جیسے مغربی ماڈلز کے برابر کارکردگی پیش کرتا!-->…
Read More...
Read More...
افریقی انداز سے افریقی مسائل کو حل کرنے میں افریقیوں کی بھرپور حمایت کر یں گے، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک) ہر سال چینی وزیر خارجہ اپنے پہلے غیر ملکی دورے کی شروعات افریقی خطے سے کرتے ہیں اور یہ روایت 35 سال سے جاری ہے۔
اس سال چین افریقہ تعاون فورم کے قیام!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نمائندہخصوصی ) نائیجیریا کے صدر ٹینوبو نے ابوجا میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔
جمعہ کے روزوانگ ای نے کہا کہ چین!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
