Browsing Category
More
لائی چھنگ دے کا الم ناک انجام، اب دن بہ دن واضح ہوتا جا رہا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے تائیوان کے رہنما لائی چھنگ دے نے ایک تقریر کرتے ہوئے دوسری جنگ عظیم کی تاریخ اور اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 2758 کو مسخ کرنے کی کوشش کی ، اور ساتھ ہی!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں پہلی مرتبہ خاتون کے عطیہ کردہ کورنیہ کی کامیاب پیوند کاری
پاکستان میں بصارت کی بحالی کا تاریخی سنگِ میل رکھ دیا گیا ہے جس میں پہلی مرتبہ مقامی خاتون کے عطیہ کردہ قارنیہ کی کامیاب پیوند کاری کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کا مہنگا ترین پنکھ کس پرندے کا ہے؟
دنیا کا سب سے مہنگا پنکھ نیو زی لینڈ کے ایک نایاب پرندے ہوئیا (Huia) کا ہے اور اس کے ایک پنکھ کی قیمت ہزاروں ڈالرز تک جا پہنچتی ہے۔
ہوئیا کا سائنسی نام Heteralocha acutirostris ہے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اسمارٹ فون کب چارج کریں؟ جب بیٹری بالکل ختم ہوجائے یا آدھی ہو؟
اسمارٹ فون کو چارج کرنا کب بہتر ہوتا ہے؟ یہ ایک عام مگر اہم سوال ہے اور سائنسی طور پر اس کا مختصر جواب "بیٹری آدھی ہونے سے پہلے چارج کریں" ہے۔
دراصل آپ کا اسمارٹ فون عام طور پر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
قیدی پوتے سے ملنے کیلئے دادا خود کو گرفتار کرواکر جیل پہنچ گئے
یہ حیران کُن واقعہ فرانس کے خطے گواڈیلوپ میں پیش آیا جہاں دادا نے پوتے سے ملنے کیلئے خود کو گرفتار کروالیا۔
69 سالہ دادا سابق فائر فائٹر رہ چکے ہیں جن کا کوئی سابقہ مجرمانہ ریکارڈ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مشہور میسجنگ ایپ کا ڈیٹا ہیک، صارفین کی خفیہ معلومات لیک
یکرز نے میسجنگ ایپ ڈسکورڈ کو ہیک کر کے صارفین کی آئی ڈیز، تصاویر اور کانٹیکٹ تفصیلات جیسی خفیہ معلومات حاصل کرلیں۔
کمپنی کی جانب سے گزشتہ برس اعلان کیا گیا کہ اس کے کسٹمر سپورٹ میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فرانس میں انجیکشن سے لوگوں کو ڈرانے والا ٹک ٹاکر گرفتار
فرانسیسی عدالت نے ایک ٹک ٹاک انفلوئنسر کو اس جرم کی بنا پر قید کی سزا سنادی ہے کہ وہ "prank" کیلئے سڑک پر لوگوں کو خالی سرنج سے ڈرا رہا تھا۔
ٹک ٹاکر کا نام ایان.ایم ہے جو کہ سوشل!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
امریکا کا پاکستان کو جدید فضائی میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ
مریکا کی معروف دفاعی کمپنی ریتھیون (Raytheon) نے اپنے معاہدے میں ترمیم کے بعد پاکستان کو جدید درمیانی فاصلے کے فضاء سے فضاء میں مار کرنے والے اے ایم ریم (AMRAAM) میزائل فروخت کرنے کا!-->…
Read More...
Read More...
جڑواں شہروں میں پلاسٹک آلودگی انسانی صحت کے لئے بڑا چیلنج بن گئی
اسلام آباد اور راولپنڈی میں پلاسٹک سے تیار کردہ اشیا شاپنگ بیگز پلاسٹک کھانے پینے کے استعمال ہونے والے برتن اور ڈبے انسانی صحت کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی تغیرات اور انسانی صحت کے لئے بڑا!-->…
Read More...
Read More...
جنگل میں 70 دن اکیلے گزارنے کا چیلنج اور لاکھوں روپے انعام، چینی شہری بازی لے گیا
ایک چینی شہری نے جنگل سروائول چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا ہے اور 1 لاکھ یوان کی انعامی رقم جیت لی ہے۔
یہ چیلنج چین کے ہونان صوبہ میں منعقد ہوا تھا۔ مقابلے میں تقریباً 100 شرکا تھے۔!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
