Browsing Category
More
کافی کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر
تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ کافی پینے والوں میں جگر کی مختلف بیماریوں کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔
یونیورسٹیز آف ساوتھمپٹن اور ایڈنبرا کی تحقیق کے مطابق، ہر قسم کی کافی کا استعمال، جگر کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
اٹلی: مشہور پینٹر کے جعلی فن پارے نمائش سے ضبط کرلیے گئے
اطالوی پولیس نے پینٹر سیلواڈور ڈالی کی ایک نمائش سے 21 فن پاروں کو جعلی ہونے کے شک پر ضبط کر لیا۔
اطالوی شہر پارما میں منعقد ہونے والی نمائش “Dalí, Between Art and Myth”، پر چھاپہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گھر میں موجود کونسی چیز وائی فائی کی کارکردگی متاثر کر رہی ہے؟
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گھر میں موجود پودے وائی فائی کی اسپیڈ میں کمی کا سبب بن سکتے ہیں۔
برطانوی کمپنی براڈ بینڈ جینی کے محققین کے مطابق وائی فائی راؤٹر کو گھر کے اندر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جاپانی اور امریکی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر طب کا نوبیل انعام جیت لیا
سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ کی جانب سے رواں سال طب کے شعبے میں مشترکہ نوبیل انعام پانے والے تین سائنس دانوں کا اعلان کر دیا گیا۔
میری ای برنکوو، فریڈ ریمسڈل اور شمون ساکاگوچی کو!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایڈیڈاس نے چھوٹے پالتو جانوروں کیلئے بھی کپڑے متعارف کرادیے
ایڈیڈاس نے حال ہی میں پالتو جانوروں (خاص طور پر کتّے اور بلیوں) کے لیے کپڑوں اور دیگر لوازمات کے طور پر Pets Collection متعارف کروا دیا ہے۔
یہ کلیکشن بنیادی طور پر چین میں جاری کا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین نے دنیا کا پہلا اُڑنے والا وِِنڈ ٹربائین تیار کرلیا
چین نے بجلی پیدا کرنے والا ایک ایسا وِنڈ ٹربائن تیار کیا ہے جو اُڑ سکتا ہے۔
اس ونڈ ٹربائن کو S1500 کا نام دیا گیا ہے۔ یہ زمین سے بلند ہو کر ہوا سے بجلی پیدا کرتا ہے۔ اسے بنانے والی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں 34 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے کُل 12249 مریضوں کی سکریننگ کی گئی جس میں 793 ڈینگی کنفرم مریض!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
بھارتی عدالت میں ڈاکٹروں کی رائٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت، جج کی انوکھی ہدایت
یہ عجیب و غریب کیس بھارت کے پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ کا ہے جہاں سماعت کے دوران جج نے ایک میڈیکو لیگل رپورٹ دیکھی جو ایک سرکاری ڈاکٹر نے مرتب کی تھی، لیکن اس کی تحریر اتنی غیر واضح تھی!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں رواں سال کا پہلا سپر مون کا نظارہ کب دیکھا جائے گا؟
پاکستان میں سال 2025 کا پہلا سپر مون کا نظارہ 7 اکتوبر کو دیکھا جاسکے گا۔
سپارکو کے مطابق 7 اکتوبر 2025 کی رات آسمان پر سال 2025 کے تین سُپر مُونز میں سے پہلا سُپر مُون نظر آئے گا۔
!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی سائنس دانوں نے میگنیٹک فیلڈ کا نیا ریکارڈ بنا لیا
چینی سائنس دانوں نے مکمل سپر کنڈکٹنگ مقناطیس کا استعمال کرتے ہوئے 3 لاکھ 51 ہزار گوس (gauss) کی مقناطیسی فیلڈ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
سائنس دانوں کے مطابق یہ کامیابی جدید!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
