Browsing Category
More
انفلوئنسرز سال 2050 میں کیسے دکھائی دیں گے؟
ایک نئی سائنسی تحقیق نے پیش گوئی کی ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز اگلے 25 سالوں میں یعنی 2050 تک ایک سنگین تبدیلی سے گزر کر کچھ اور ہی طرح کے دِکھیں گے۔
اگرچہ سوشل میڈیا کا خیال 25!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کل رات ہوگا
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن کل رات ہوگا تاہم یہ پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔
تفصیلات کے مطابق سورج گرہن 21 اور 22 ستمبر کی درمیانی شب کو ہوگا لیکن یہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کی اہلیہ نے 2025 کے لئے یونیسکو کے ”لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ“ کی تقریب اور اس…
بیجنگ (نیوز ڈیسک)بیجنگ میں 2025 کے لئے یونیسکو کے ”لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ“ کی تقریب اور اس ایوارڈ کے قیام کی 10ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چین کے صدر مملکت شی!-->…
Read More...
Read More...
پاکستانی میڈیکل یونیورسٹیز میں ڈاکٹرز اور نرسنگ کے کورس میں اے آئی بھی شامل
پاکستان کی میڈیکل یونیورسٹیز میں ایم بی بی ایس اور نرسنگ کے نصاب میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو شامل کرلیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم بی بی ایس اور نرسنگ کے نصاب میں اے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہوم ورک 14 گھنٹے مسلسل کرنے کیوجہ سے بچہ اسپتال پہنچ گیا
حال ہی میں ایک عجیب و غریب واقعہ میڈیا میں گردش کر رہا ہے اور بہت سارے آن لائن میڈیا پلیٹ فارم نے رپورٹ کیا ہے کہ چین میں ایک 11 سالہ بچے کو تقریباً 14 گھنٹے بغیر آرام کے ہوم ورک کرنے!-->…
Read More...
Read More...
مارک زکربرگ نے فیس بُک کے بانی پر مقدمہ دائر کردیا
حال ہی میں مارک زکربرگ نامی شہری نے فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ پر مقدمہ دائر کردیا ہے۔
مدعی مارک زکربرگ ایک وکیل ہیں جن کا تعلق امریکی ریاست انڈیانا سے ہے جنہوں نے میٹا کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کا پہلا اور جدید “کوآبلیشن“ کینسر ٹریٹمنٹ کا آغاز کردیا گیا
اکستان کا اور پنجاب کا تاریخی اور پہلا اور جدید “کوآبلیشن“ کینسر ٹریٹمنٹ کا آغاز کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے چین سے منگوائی جدید مشینری!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
روس میں خاتون نے 3 لاکھ 41 ہزار روپے کے بدلے اپنی ’روح بیچ‘ ڈالی
حال ہی میں ایک روسی خاتون نے 100,000 روبلز (3 لاکھ 41 ہزار روپے) کے عوض ایک شہری کو اپنی روح بیچنے کا دعویٰ کیا ہے۔
یہ واقعہ سوشل میڈیا اور کچھ غیر روایتی خبروں میں!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی سائنس دانوں نے نئی قسم کی بیٹری بنالی
چین کے سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی بیٹری بنائی ہے جو ہمارے اسمارٹ فونز سے لے کر برقی گاڑیوں تک کو توانائی فراہم کرنے کے طریقے کو بدل دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
لیاؤننگ میں قائم!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
The Beijing Xiangshan Forum promotes solutions to global security governance
BY CGTN :
From September 17 to 19, the 12th Beijing Xiangshan Forum is being held at the Beijing International Convention Center under the theme of "Upholding International Order!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
