Browsing Category
More
دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
امریکا میں 9000 سے زائد پیزا کے سلائسز کو بانٹ کر دنیا کی سب سے بڑی پیزا پارٹی کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔
امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے شہر نیو ہیون میں مقامی سطح پر ایونٹس!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کراچی میں آشوب چشم کی وبا پھیل گئی، مریضوں میں اضافہ
کراچی میں آشوب چشم کی وبا پھیلنا شروع ہوگئی۔ سرکاری و نجی اسپتالوں میں روزانہ درجنوں مریض آنکھوں کی سرخی، درد اور سوجن جیسی علامات کے ساتھ رپورٹ ہو رہے ہیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
واٹس ایپ صارفین کےلیے تھریڈز ریپلائی فیچر کی آزمائش
انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کےلیے ایک نیا فیچر آزما رہی ہے جو گروپ چیٹس میں گفتگو کو مزید منظم اور آسان بنا دے گا۔ اس فیچر کے تحت اب میسیجز کے جوابات الگ الگ دکھائی دینے کے!-->…
Read More...
Read More...
ابوظہبی میں 1400 سال پرانی صلیب دریافت
ابوظہبی میں سر بنی یاس جزیرے پر تقریباﹰ 1400 سال پرانی ایک مسیحی صلیب دریافت ہوئی ہے۔
کھدائی کی مہم جنوری میں شروع ہوئی، یہ پہلی بڑی کھدائی ہے تقریباً 30 برس بعد شروع کی گئی۔ یہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سپارکو ڈے پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرا، پاکستان کے خلائی پروگرام کو خراجِ تحسین
سپارکو ڈے کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کردیے گئے جو پاکستان کی خلائی تحقیق میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔
یہ ٹکٹ آئی کیوب - قمر، پاک سیٹ - ایم ایم 1 اور ای او - 1 کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور امریکہ کے درمیان ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل کے لیے بنیادی فریم ورک پر اتفاق
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی نائب وزیر تجارت لی چھنگ گانگ نے بتایا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان بات چیت سے ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل ، سرمایہ کاری کی رکاوٹوں میں کمی اور اقتصادی و!-->…
Read More...
Read More...
سندھ میں ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا گیا
محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر میں ہیومن پیپلوما وائرس (ایچ پی وی) کے خلاف ویکسینیشن مہم کا آغاز کردیا ہے.
تفصیلات کے مطابق اس ویکسینیشن مہم کا مقصد خواتین میں جان لیوا سروائیکل کینسر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
سموسے نہ لانے پر بیوی نے شوہر کی دُرگت بنا ڈالی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں پلیبھِت میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے شوہر کو سموسہ نہ لانے پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ایپل کے پَتلے ترین آئی فون کے ڈیزائنر عابِدُر چوہدری کون ہیں؟
ایپل نے حالیہ اپنی آئی فون سیریز کا اب تک کا پتلا ترین آئی فون متعارف کرایا ہے اور اس کے ڈیزائن کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ بنگلادیشی مسلمان عابدُر چوہدری ہیں۔
عابدُر چوہدری لندن!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقا میں شوہر کو بیوی کا خاندانی نام اپنانے کی اجازت مل گئی
جنوبی افریقا کی ایک اعلیٰ عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ہے کہ اب شوہر اپنی بیوی کا خاندانی نام باضابطہ طور پر اپنا سکتے ہیں۔
پہلے قانون کے تحت صرف خواتین کو شادی کے بعد اپنا نام تبدیل!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
