Browsing Category
More
اچھی صحت کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے کی نیند بہترین ہے؟
ہم سب ہی صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور یہ خواہش ہوتی ہے عمر میں اضافے کے ساتھ کم از کم بیماریوں کا سامنا ہو۔
اب ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ اچھی صحت کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی سائنس دانوں کا خفیہ خلائی ہتھیار بنانے کا دعویٰ
چینی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ’حقیقی ڈیتھ اسٹار‘ بنا لیا ہے جو خلاء میں موجود دشمنوں کے سیٹلائیٹس کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ڈیتھ اسٹار مشہور سائنس فکشن فلم!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان میں ہر سال ساڑھے 3 لاکھ افراد کے فالج سے متاثر ہونے کا انکشاف
ماہرین فالج نے کہا ہے کہ دستیاب اعداد و شمار کے بعدایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں۔اس تعداد کا تقریباً 40 فی صد!-->…
Read More...
Read More...
دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیا
جاپان نے دنیا کا پہلا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔
جاپانی سائنسدانوں نے 5 نومبر کو یہ سیٹلائیٹ خلا کے لیے لانچ کیا۔
کیوتو یونیورسٹی اور Sumitomo Forestry کے!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
امریکا کی 114 سالہ معمر ترین شخصیت نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
ناؤمی وائٹ ہیڈ نامی 114 سالہ خاتون نے امریکا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
114 سالہ خاتون کو یہ اعزاز اس وقت حاصل ہوا جب 22 اکتوبر کو الزبتھ فرانسس کا 115 سال کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کیلئے ونڈوز ہیلو کو ری ڈیزائن کر دیا
مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز ہیلو آتھنتیکیشن کے یوزر انٹرفیس کو نیا کیا جا رہا ہے۔
چہرے اور فنگرپرنٹ سمیت دیگر طریقوں سے صارف کی شناخت کی تصدیق کرنے والے اس سسٹم کو ونڈوز 11 میں ری!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
دنیا بھر میں ہر 2 ہزار میں سے ایک شخص جینیٹک ڈس آرڈر کا شکار ہے ماہر جینیات
ماہر جینیات ڈاکٹر مصباح حنیف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 2 ہزار میں سے ایک شخص جینیٹک ڈس آرڈر کا شکار ہے۔ پاکستان میں خاندان میں شادیوں کی زیادہ شرح اور محدود جینیاتی!-->…
Read More...
Read More...
روسی عدالت نے پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ گوگل پر عائد کر دیا
روس کی ایک عدالت نے گوگل پر پوری دنیا کی دولت سے بھی زیادہ مالیت کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
روسی عدالت کی جانب سے گوگل پر 2.5 ڈیسلین ڈالرز جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کہ عالمی جی ڈی پی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وہ ایک عام نشانی جو 139 امراض کا اشارہ ثابت ہوسکتی ہے
کیا آپ یقین کریں گے کہ آپ کی ناک درجنوں امراض سے متاثر ہونے کا اشارہ دے سکتی ہے۔
جی ہاں واقعی اگر آپ کے سونگھنے کی صلاحیت کو مسائل کا سامنا ہے تو یہ کم از کم 139 مختلف امراض کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کی مقامی ثقافتی مصنوعات کا مارکیٹ میں حصہ بڑھ رہا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ثقافت کے اعتبار سے ایک مضبوط ملک کی تعمیر پر سترہواں اجتماعی مطالعہ کیا۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق!-->…
Read More...
Read More...
