Browsing Category
More
ناسا کا چاند کے گرد گھومنے والی بیس بنانے کی تیاری
امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک اسپیس اسٹیشن لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو چاند کے گرد مدار میں گھومے گا اور اس کو قمری مشنز کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
لانچ کیے جانے والے اس لونر!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہے
آپ کی ایک عام عادت دماغ کو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بناسکتی ہے۔
جی ہاں اگر آپ مناسب نیند کو یقینی نہیں بناتے تو اس کے نتیجے میں دماغی عمر کی رفتار میں اضافہ ہو جاتا ہے اور ذہنی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب
چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کردیا گیا ہے۔
سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فاسٹ فوڈ اور حاملہ خواتین پر اس کے اثرات
آج کل نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد فاسٹ فوڈ کی لت میں مبتلا ہے۔ جہاں یہ نوجوانوں کی صحت کو متاثر کرتا ہے وہیں یہ حاملہ خواتین اور ان کے بچوں کے لیے بھی شدید نقصان دہ ہے۔
ماہرین کا کہنا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین، شینزو -19 انسان بردار خلائی مشن کی لانچ سائٹ پر ایک جامع مشق کا انعقاد
بیجنگ (نیوز ڈیسک)شینزو -19 خلائی جہاز اور کیرئیر راکٹ کو اس ماہ لانچ ایریا میں منتقل کردیا گیا ہے اور اسے مستقبل قریب میں مناسب وقت پر لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔26 اکتوبر کو لانچ سائٹ نے!-->…
Read More...
Read More...
دنیا اے جی آئی کے لیے تیار نہیں مصنوعی ذہانت کے ماہر کا انتباہ
ایک سینئر اوپن اے آئی محقق نے خبر دار کیا ہے کہ دنیا ابھی اے جی آئی کے لیے تیار نہیں ہے۔ اے جی آئی ایک ایسی نہج ہے جہاں مصنوعی ذہانت انسانی دماغ جیسی کارکردگی دِکھا سکے گی۔
برسوں سے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کیا اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں کی ملازمتیں چھیننے کے قابل ہوگئی ہے؟
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔
مگر کیا یہ خیال واقعی درست ہے؟ اس بارے میں ماہرین کی رائے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی میں تربیت دینے کا منصوبہ
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ہواوے نے 3 لاکھ نوجوان پاکستانیوں کو جدید معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ایک وسیع تربیتی پروگرام کا منصوبہ!-->…
Read More...
Read More...
خواتین کی تعلیم کا تعلق دنیا کے مستقبل سے ہے، چینی خاتون اول
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے یونیسکو انعام 2024 کی تقریب پیرس، فرانس میں منعقد ہوئی۔چین کی خاتون اول اور خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم کے لئے یونیسکو کی خصوصی!-->…
Read More...
Read More...
چین کی مصنوعی ذہانت کی مرکزی صنعت کے پیمانے میں اضافہ جاری
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نے بتایا ہے کہ چین کے جنریٹیو مصنوعی ذہانت سروس ماڈل کے رجسٹرڈ صارفین کی تعداد 600 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔ اتوار کے!-->…
Read More...
Read More...
